سینٹر ہاف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فٹبال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کھلاڑی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فٹبال اور ہاکی وغیرہ کے کھیلوں میں درمیانی لائن کے بیچ میں کھیلنے والا کھلاڑی۔